
انا للہ و انا الیہ راجعون !!! جوان موت نے سب کو رلا دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) موت برحق ہے اور کسی نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے مگر ایک جوان موت والدین کو رلا دیتی ہے ایسا ہی اب ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے
بائیس(22) سالہ محسن کی نعش چونترہ سے مل گئی ہے
محسن دو روزقبل اسلام آباد تھانہ کورال کی حدود شریف آباد سے موٹر سائیکل پر برساتی نالے عبور کرتے ہوۓ پانی کی نظر ہوگیا تھا تیسرا روز تھا
نعش تھانہ چونترہ کے علاقہ دریائے سواں سے ملی ہے۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے۔
Leave a Reply