
اس گھر کی کیفیت ہو گی جس گھر سے ایک وقت میں 4 جنازے اٹھیں گے
المناک حادثہ۔۔
ایک ہی گھر سے 4 جنازے اٹھ گے۔۔۔۔۔😪۔۔
تین سگے بھائی اور ماں جاںبحق۔۔ہر آنکھ اشکبار۔
اطلاعات کے مطابق اسلام آباد سے تین 3 سگے بھائی ماں کا آپریشن کروا کر گھر جا رہے تھے جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے بتایا جا رہا ہے چشمہ روڈ پر ایکسیڈنٹ میں ماں اور تینوں بیٹے اور ڈرائیور فوت ہو گئے،اللہ تعالیٰ سب کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کوصبر جمیل عطا ء فرمائے
Leave a Reply