
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گِرا، معصوم بچی کو کس نے موت کے گھاٹ اُتارا، جان کر رشتوں سے اعتبار ختم
منڈی بہاؤ الدین (نیوز ڈیسک)واضح رہے کہ منڈی بہاؤالدین مرادوال میں مہمان آئی ہوئی بچی کی گمشدگی کا معاملہ بچی کی لاش قریبی کھیتوں سے برآمد پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر کے تفتیش کا اغاز کر دیا تھا پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے تاہم اس یہ کیس اپنے منطقی انجام کو پہنچ چکا ہے
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گِرا !بچی کی قتل اسکی سگی ماں نکلی!پولیس کی ابتدائی تفتیش
منڈی بہاءالدین، پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق گاؤں مرادوال میں قتل ہونے والی آٹھ سالہ بچی کو مبینہ طور پر اس کی سگی ماں نے جان سے مار دیا ۔
مرادوال بچی کا قتل ٹریس
ویلڈن پولیس منڈی بہاوالدین
انسپکٹر عمیر چٹھہ SHO تھانہ ملکوال
عرفان شہزاد تارڑ (انچارج CIA سٹاف)
غلام عباس ہاشمی (انچارج IT ٹو ،DPO آفس)
امجد اقبال ہمراہ ٹیم
صرف 5 گھنٹے کے اندر اپنی محکمانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر بچی کے قتل کو ٹریس کرلیا بچی کی قاتل اسکی سگی ماں ہی نکلی
آلہ قتل برآمد
مقتولہ کی ماں اس وقت پولیس حراست میں ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔
Leave a Reply