
عمران خان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو لکھے گئے خط کی کہانی سامنے آگئی
راولپنڈی (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط ارسال کیا ہے، بانی پی ٹی آئی نے بطور سابق وزیراعظم آرمی چیف کوخط لکھا ہے،
خط میں کہاگیاہے ہمارے فوجی ہرروز قربانیاں دےرہےہیں، پاک فوج کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں . خط میں کہا گیا ہے موجودہ حالات میں ضروری ہے کہ پوری قوم فوج کےساتھ کھڑی ہو۔
Leave a Reply