النور دواخانہ راولپنڈی کے حکیم صاحب کی لو میرج : لڑکی کا کہنا ہے مجھے انکا۔۔۔

النور دواخانہ چکلالہ سکیم 3 راولپنڈی کے حکیم بابر کی شادی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے: حکیم صاحب نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ الحمداللہ میں نے نکاح کیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ آپکو بھی اگر اس عمر میں جیب اجازت دیتی ہے، طاقت ہے تو آپ بھی نکاح کریں اور زنا کی بجائے نکاح کو رواج دیں جو سنت طریقہ ہے ، میں اور میری بیوی دونوں اس عمل پر خوش اور شکر گزار ہیں۔

4 responses to “النور دواخانہ راولپنڈی کے حکیم صاحب کی لو میرج : لڑکی کا کہنا ہے مجھے انکا۔۔۔”

  1. حکیم صاحب آب یہ عوام اتنی بھی بیوقوف نہیں ہے کہ آپ کی بات پر اعتبار کر جائے کہ اگر پیسہ ہے اور طاقت ہے تو نکاح کریں اور زنا سے بچیں پیسہ تو اپ کے پاس یقینا ہے نکاح سے پہلے ضرور آپ نے طاقت دیکھائی ہو گی تو بھابھی جی آپ کی طاقت کے اگے ہتھیار ڈال دیئے اور نکاح کر کے مزید ——- بچا لیا

  2. بہت خوب حکیم صاحب اب سب نسخے آزمائیں

  3. Muhammad Shafique says:

    Well-done

  4. Muhammad Naseer says:

    Congratulations. Weldone. Hakeem sahab Mujhe be koi medicine Bata dein Meri age 63 years hai aur mardana kamzoori, nafs Dheela, timing kum, mony patli hai

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *