سنا تھا عشق اندھا ہوتا ہے مگر کچھ جگہوں پر جاہل بھی ہوتا ہے  67 سال کے بزرگ آدمی نے 7 بچے۔۔۔

سنا تھا عشق اندھا ہوتا ہے مگر کچھ جگہوں پر جاہل بھی ہوتا  67 سال کے بزرگ آدمی نے 7 بچے ہونے کے باوجود 19 سال کی جوان لڑکی سے شادی کر لی ۔۔ اور ہم 30 کراس کر رہے اور ابھی ایک شادی کیا منگنی کا بھی امکان نہیں  ۔ اسے بس قسمت کا لکھا ہی کہا جا سکتا ہے یہ سب تقدیر کے فیصلے ہیں بس اپنے اپنے مقدرکی بات ہے۔

2 responses to “سنا تھا عشق اندھا ہوتا ہے مگر کچھ جگہوں پر جاہل بھی ہوتا ہے  67 سال کے بزرگ آدمی نے 7 بچے۔۔۔”

  1. Mohammad Ishtiaq says:

    Very fake hia

  2. Mohammad Ishtiaq says:

    Fake

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *