
گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری،جاتی سردی پھر لوٹ آئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے شہر قلات اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری سے موسم سرد ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق قلات میں ژالہ باری سے زمین نے سفید چادر اوڑھ لی جبکہ تیز بارش نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔
Leave a Reply