
انتہائی افسوسناک خبر: نامور شخصیت لاہور میں بسنت مناتے ہوئے چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کا نامور صحافی زین ملک چھت سے گر کر جان کی بازی ہار گیا۔زین ملک ساندہ کا رہائشی تھا،زین ملک کو زخمی حالت میں میاں منشی ہسپتال لےجایا گیا تاہم وہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

Leave a Reply