
انتہائی افسوسناک خبر: ٹی 20 ورلڈ کپ شروع ہوتے ہی پاکستان کو بڑا صدمہ، سابق نامور ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق فرسٹ کلاس اورٹیسٹ کرکٹر ذاکر بٹ انتقال کر گئے۔ سابق فرسٹ کلاس اور ٹیسٹ کرکٹر ذاکر بٹ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اورمقامی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
کرکٹ حلقوں میں ذاکر بٹ کے انتقال پر گہرے رنج اور غم کا اظہار کیا جا رہا ہے،ساتھی کھلاڑیوں اور شائقینِ کرکٹ نے بھی ان کی کرکٹ کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ذاکر بٹ کی نمازِ جنازہ سے متعلق اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
Leave a Reply