ظلم کی انتہا ہو گئی یہ ایک 12 سالہ لڑکی 4 لاکھ میں ایک 61 سالہ پنجابی شحض کے۔۔۔

کہتے ہیں کہ ظلم آخر ظلم ہی ہوتا ہے ظلم جب حد سے زیادہ بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے آج کل بظاہر شریف نظر آنے والے انسان اندر سے درندہ صفت ہوتے ہیں۔ظلم کی انتہا 12 سالہ لڑکی 4 لاکھ پر 61 سالہ پنجابی شحض پر شادی کے نام پر فروخت  کیا سزا ہونی چاہیے ؟

⚖️
ضلع دیر، خیبر پختونخواہ کے ضلع دیر پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے عدالت سے مطالبہ ہے کہ لڑکی کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *