
عوام کی تو موجیں ہو گئیں اکٹھی 4 چھٹیاں ، نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا
لاہور (نیوز ڈیسک)حکومت پنجاب نے 2 تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پنجاب حکومت نے 6 اور 7 فروری 2026 کو عام تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ جمعہ اور ہفتہ 6،7 فروری کو صوبہ پنجاب میں سرکاری تعطیل ہو گی، پنجاب میں پانچ فروری کو کشمیر ڈے اور 8 فروری کو اتوار کی چھٹی ہو گی اس طرح عوام چار چھٹیوں سے مستفید ہو ں گے۔

Leave a Reply