بڑی خبر: 4فروری کی چھٹی؟وزیراطلاعات پنجاب نے بیان جاری کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے شب برأت کے حوالے سے 4فروری کو چھٹی کے نوٹیفکیشن کو فیک قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پنجاب میں چھٹیوں کے حوالے سے ایک نوٹیفکیشن گردش کررہا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 4 فروری سے 8فروری پنجاب بھر میں تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب نے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیدیا، عظمیٰ بخاری کاکہناتھا کہ ابھی تک ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا ہے، یہ فیک ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *