افسوسناک خبر: مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا !سینئر رہنما انتقال کر گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)چیف وہپ ن لیگ پنجاب اسمبلی رانا ارشد کے بڑے بھائی رانا نواز کاانتقال ہوگیا ۔ رانا نواز کی نماز جنازہ شاہکوٹ آبائی گاؤں میں کل دوپہر2بجے ادا کی جائے گی۔رانا ارشد کے بھائی رانا نواز جگر کے عارضہ کے باعث ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔

چیف وہپ ن لیگ پنجاب اسمبلی رانا ارشد کے بڑے بھائی رانا نواز جگر کے مسائل سے صحت یاب نہ ہو سکے .رانا نواز کا نماز جنازہ شاہکوٹ آبائی گاؤں میں کل دو بجے ہو گا. سیاستدانوں اور عزیز و اقارب نے ان سے تعزیت بھی کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *