سکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں۔۔۔مسئلہ حل ہو گیا،سمری تیار،مریم نواز کی اجازت کا انتظار

لاہور(نیوز ڈیسک)سکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں ۔۔ مسئلہ حل ہو گیا۔ سمری تیار – مریم نواز کی اجازت کا انتظار، صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر  حیات کی جانب سے کروائے گئے سروے کے نتائج سامنے آگئے۔

اس سروے میں 83 فیصد عوام نے 19 جنوری تک چھٹیاں بڑھائے جانے کی حمایت کی جبکہ 17 فیصد نے اسے آگے بڑھانے کا تعلیمی نقصان کا باعث قرار دیا۔تاہم تمام بڑوں نے سر جوڑ لئے ہیں اور اب قوی امکان ہے کہ چھٹیاں 19 جنوری تک بڑھائی جا سکتی ہیں۔ آج اجلاس ہوگا میں چھٹیاں بڑھائی جاسکتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *