ہسپتال علی پور میں شرمناک واقعہ : یہ شخص ایمرجنسی میں نیم بے ہو شی کی حالت میں مریضہ کو دونوں ہاتھوں سے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عوام سے اپیل ہے کہ تصویر میں موجود اس شخص کی شناخت کی جائے۔ یہ شخص سول اسپتال علی پور میں ایک خاتون مریضہ کی سونے کی بالیاں اور نقد رقم چوری کرکے فرار ہو گیا۔

اگر کوئی اس شخص کو پہچانتا ہو تو براہِ کرم رابطہ کرے، شناخت کرنے والے کو انعام دیا جائے گا اور اس کی شناخت مکمل طور پر خفیہ رکھی جائے گی۔

📞 رابطہ: ایس ایچ او سٹی علی پور، الیاس خان 0300-6360863 براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ملزم کو جلد گرفتار کیا جاسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *