ملزمہ ردہ بلا کلاتھ کے مالک وحید احمد کی اہلیہ ردا جدون کے پاس مقتول ڈاکٹر وردہ کی جانب سے امانتا” رکھوائے گئے 67 تولہ سونے کو ایک۔۔۔

ایبٹ آباد(نیوز ڈیسک) مقتولہ ڈاکٹر وردہ اور بچوں کی فائل فوٹو اور ملزمہ ردہ بلا کلاتھ کے مالک وحید احمد کی اہلیہ ردا جدون کے پاس مقتول ڈاکٹر وردہ کی جانب سے امانتا” رکھوائے گئے 67 تولہ سونے کو ایک بینک میں گروی رکھوا کر اس پہ 50 لاکھ روپے قرض لیا گیا۔ ڈاکٹر وردہ کو اغواء کرنے کے آدھے گھنٹے بعد ہی جدون پلازہ کے قریب ایک زیر تعمیر مکان میں گلا گھونٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا: ڈی پی او ایبٹ آباد ہارون الرشید۔ دو معصوم بچے ماں  کی ممتا سے محروم ہو گئے۔ کیا عدالتیں ڈاکٹر وردہ اور اس کے بچوں کو انصاف دلوا پائیں گی؟ نہ جانے ہمارے معاشرے سے یہ ہوس ، لالچ کب ختم ہو گا انسانیت ختم ہو گئی ہے کسی کی جان لینا تو اب ایک معمولی سا کام بن کر رہ گیا ہے۔ان معصوم بچوں پر نہ جانے کیا گزر رہی ہو گی؟؟؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *