اس آدمی نے اپنے بیٹے کی شادی ایک یتیم لڑکی سے کی۔ کچھ ٹائم بعد بیٹے کو دبئی بھیج کر اپنی بہو کو گناہ کی دعوت دینے لگا تو

اشرف نے اپنے بیٹے کی شادی ایک یتیم لڑکی سے کی۔ کچھ ٹائم بعد بیٹے کو دبئی بھیج کر اپنی بہو کو گناہ کی دعوت دینے لگا تو بہو نے سسر کے چہرے پر تھوک دیا۔
غصے میں آ کر سسر نے بہو کی ٹانگیں توڑ دی اور بیٹے سے کہا کہ رات کو لڑکے گھر بلاتی تھی اور وہی اس کی ٹانگیں توڑ کر چلے گئے ہیں۔ سلیمان نے غصے میں بیوی کو طلاق بھیج دی اور سسر نے اسے اٹھا کر باہر پھینک دیا۔
دو سال بعد سسر نے سلیمان کو دوسری شادی کیلئے بلایا تو بیٹے کو لینے ائیر پورٹ گیا۔ ائیرپورٹ پہنچ کر اس کے قدموں تلے سے زمین نکل گئی جب اس نے دیکھا کہ اس کے بیٹے کے ساتھ ایک۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *