جاپان میں جنگ کے دوران یہ لڑکا اپنے مردہ بھائی کو دفنانے کے لیے اپنی پیٹھ پر لے جا رہا تھا

جاپان میں جنگ کے دوران یہ لڑکا اپنے مردہ بھائی کو دفنانے کے لیے اپنی پیٹھ پر لے جا رہا تھا ایک سپاہی نے اسے دیکھا اور اس سے کہا کہ اس مردہ بچے کو پھینک دو تاکہ وہ تھک نہ جائے اس نے جواب دیا وہ بھاری نہیں ہے یہ میرا بھائی ہے سپاہی سمجھ گیا اور رونے لگا تب سے یہ تصویر جاپان میں اتحاد کی علامت بن گئی ہے۔

کاش یہ ہمارا نعرہ بھی بن جائے: یہ بھاری نہیں ہے یہ میرا بھائی ہے، یہ میری بہن ہے اگر گر جائے تو میں اسے اٹھاوں گا اور اگر وہ تھک جائے تو اس کی مدد کروں گا اور اگر کمزور ہے تو اس کی حمایت کروں گا اور اگر اس سے کوئی غلطی ہوئی ہے تو میں اسے معاف کر کردوں گا اور اگر دنیا اسے چھوڑ دے تو میں اسے اپنی پیٹھ پر اٹھاوں گا، یہ بھاری نہیں ہے، کیونکہ یہ میرا بھائی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *