حکومت کی جانب سے تمام موبائل صارفین آج 2 جی بی ڈیٹا اور 200 آن نیٹ منٹس بالکل مفت حاصل کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی ٹی اے اور موبائل آپریٹرز کی جانب سے 20 کروڑ ٹیلی کام صارفین کا ہدف عبور کرنے کی خوشی میں صارفین کو 20 جون 2025 کو 24 گھنٹوں کے لیے 2 جی بی ڈیٹا اور 200 آن نیٹ منٹس بالکل مفت مہیا کئے جائیں گے۔ یہ سہولت حاصل کرنے کے لئے کسی بھی نیٹ ورک سے #2200* ڈائل کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *