
ترکی میں جب بھیڑوں کا پورا ریوڑ واپس گھر پہنچا، تو ان کے ساتھ ان کا محافظ کتا موجود نہیں تھا
ترکی میں جب بھیڑوں کا پورا ریوڑ واپس گھر پہنچا، تو ان کے ساتھ ان کا محافظ کتا موجود نہیں تھا۔ دو دن کی تلاش کے بعد جب کتا ملا، تو مالک یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ وہ دور پہاڑوں میں اس مقام پر موجود تھا جہاں ایک بھیڑ نے اپنے بچے کو جنم دیا تھا۔
اور وہ دو دن تک بھوکا پیاسا رہ کر بھیڑ اور ان کے بچے کی حفاظت کرتا رہا کتے کی وفاداری کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہو سکتا ہے! اگر محافظ وفادار ہوں، تو ہمیشہ پورا ریوڑ محفوظ رہتا ہے۔
Leave a Reply