
بغیر واپڈا کی بجلی کے چلنے والی اس فریج نے بہت سے دکانداروں اور پاکستانیوں کی پریشانی حل کر دی ہے۔
بغیر واپڈا کی بجلی کے چلنے والی اس فریج نے بہت سے دکانداروں اور پاکستانیوں کی پریشانی حل کر دی ہے۔ اس فریج کو آپ ایک چھوٹی سولر پلیٹ کے اوپر ڈائریکٹ چلا سکتے ہیں بیٹری کے اوپر چلا سکتے ہیں اور اگر آپ اس کو واپڈا پر چلاتے ہیں تو 10 گھنٹے کے بعد یہ 1 یونٹ بجلی کا استعمال کرتی ہے۔
Leave a Reply