کل پنجاب کے تمام سکولوں میں چھٹی ہو گی؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ کل بروز سوموار راولپنڈی ،اسلام آباد اور لاہور میں سانحہ اے پی ایس کے شہداکی یاد میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ یہ بھی افواہیں گردش کررہی تھیں کہ پنجاب بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے تاہم سرکاری ذرائع نے اس کی تردید کی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *