
سعودی عرب میں 6 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا، وجہ جان کر آپ کو بے حد افسوس ہو گا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مکہ مکرمہ میں حج سیکیورٹی فورس کی کارروائی میں 6 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق ایک پاکستانی شہری پر حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ میں قیام کا الزام ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق دیگر 5 پاکستانیوں کو بغیر پرمٹ عازمین حج کیلئے سہولت فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
Leave a Reply