
اہم خبر: پاکستان کی نامور شخصیت کا انتقال ہو گیا
کراچی (نیوز ڈیسک) نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی دل کا دورہ پڑنے کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے۔نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نواب اکبر بگٹی کے صاحبزادے تھے جنہیں دل کادورہ پڑاجوجان لیواثابت ہوا۔
خاندانی ذرائع کے مطابق نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی گزشتہ چند روز سے کراچی میں مقیم تھے ۔
Leave a Reply