کہتے ہیں کہ ہر معاملہ کی کوٸی تو وجہ ضرور ہوتی ہے 😱😱 افغانستان کا میچ ہار کر۔۔۔

آپ نے اکثر ایک جملہ سُنا ہو گا” آستین کا سانپ” یہ جملہ آج کل زیادہ تر پاکستانی لوگ افغانیوں کے بارے میں بولتے ہیں کیوں افغانیوں نے پاکستان کی ہر سطح پر مخالفت کی ہے یہی وجہ ہے کہ افغانی انڈیا کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف محاذ کھولتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ ہر معاملہ کی کوٸی نا کوٸی وجہ ضرور ہوتی ہے  افغانستان کا میچ ہار کر بھی انڈیا والوں سے خوش گپیاں اس بات کا ثبوت ہے کہ دشمن بہت مکار اور چالاک ہے ہمیں ان سے محتاط رہنا ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *