دنگل فلم میں اداکار عامر خان نے کہا تھا ”ماری چھوریاں چھوروں سے کم ہیں کیا“ اس تصویر میں علینہ عامر۔۔۔

دنگل فلم میں بھارتی فلمی اداکارعامر خان نے کہا تھا ”ماری چھوریاں چھوروں سے کم ہیں کیا“

😱
😱
اس تصویر میں علینہ عامر کوٸی مساج وغیرہ کروا رہی ہے۔۔ ان کی یہ ویڈیوں بہت زیادہ تنقید کا نشانہ بنی ہے ری ایکٹ کرنے والوں کا کہنا ہے کہ جسمانی طور پر مضبوط اور طاقت ور ہیں پھر مساج کروانے کی کیا ضرورت ہے لگتا ہے مقصد صرف جسم کی نمائش کرنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *