
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔صبح سویرے ہی افسوسناک حاثہ جس نے ہر کسی کو رُلادیا
کراچی( نیوز ڈیسک) ملک بھر میں آئے روز ٹریفک حادثات میں بڑا اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کی بڑی وجہ بے ہنگم ٹریفک ہے جبکہ تیز رفتاری بھی اس کی ایک بڑی وجہ ہے تاہم اب ایک اور بڑا افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔۔۔ملیر ٹنکی مارکیٹ آر سی ڈی گراؤنڈ کی طرف ایک موٹر سائیکل سوار کو بُری طریقے سے کچلل دیا الله رحم کرے بعد میں لوگوں نے ٹرک کو جلا ڈالا جبکہ موٹر سائیکل سوار نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔
Leave a Reply