
صبح سویرے ہی المناک حادثہ ہر طرف چیخ و پکار ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد :چک نمبر 75 جے۔بی سوئل سٹاپ، جھنگ روڈ پر ٹریفک حادثہ میں تین افراد جاں بحق اور چار افراد شدید زخمی۔ریسکیو
فیصل آباد : نئیو خان کمپنی کی مسافر بس ڈیرہ غازی خان کی طرف سے آتی ہوئی فیصل آباد اڈا سوئل کے قریب ایک کنٹینر کے پیچھے سے ٹکرائی۔ذرائع
فیصل آباد: بس میں سوار تین مسافر موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ چار مسافروں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے الائیڈ ll ہسپتال منتقل کیا۔ریسکیو
Leave a Reply