ہائے رے غربت!!!عید کے موقع پر نئے کپڑے اور جوتے نہ ملنے پر ہنستا بستا گھر اُجڑ گیا

افسوسناک خبر …….بہاولپور کی تحصیل خانپور سے ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے
عید کےنۓ کپڑے اور جوتے مانگنے پر اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے غریب باپ عبدالرحمٰن نے دلبرداشتہ ہوکر اپنے دو بیٹوں محمد سفیان اور محمد عمر اور ایک بیٹی آصفہ کو گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھلاکر خودبھی کھالیں بتایا جاتا ھے کہ زہریلی گولیوں کے اثرات سے باپ عبدالرحمٰن اپنے بیٹوں سمیت دم توڑ گیا جبکہ اسکی بیٹی آصفہ کی جان بچانے کیلۓ ڈاکٹر اسکا علاج کررہے ہیں ۔ افسوسناک واقعہ تحصیل خانپور میں پیش آیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *