عمران خاں کو کیا ہو گیا؟

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کے معاملے پر پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں کی چار رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کی ٹیم میں ڈاکٹر الطاف حسن، ڈاکٹر عمر فاروق، ڈاکٹر علی عارف اور ڈاکٹر تاشفین امتیاز شامل تھے۔ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کا تفصیلی طبی معائنہ کیا، جس کی بنیاد پر ان کی صحت سے متعلق رپورٹ مرتب کی۔

پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم ایک گھنٹے تک جیل میں رہی۔ ڈاکٹروں میں‌عمران خان کی صحت کے حوالے سے معائنہ کیا . عمران خان کے مکمل ٹیسٹ کے بعد ڈاکٹروں نے عمران خان کی صحت سے متعلق اپنی رپورٹ مرتب کرکے حکومت کو پیش کریں گے .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *