بھارت کے انکار پر پی سی بی کس ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں بلانے کیلئے غور کر رہاہے ؟

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کیلئے بھر پور تیاریاں کر رہا ہے اوراس صورتحال میں بھارتی ٹیم کے آنے سے انکار پر پاکستان نے بھی سخت موقف اپنانے کا فیصلہ کیا ہے اور بھارت کی جگہ رینکنگ میں موجود نویں نمبر کی ٹیم کو مدعو کر نے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ سری لنکا ہوگی  یا ویسٹ انڈیز ہو سکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرتے ہوئے آئی سی سی کے قوانین کو سامنے رکھتے ہوئے بھارت کے نہ آنے کی صورت میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *