شادی میں بلا کر3 افراد نے نامور فنکارہ کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شادی کی تقریب میں مدعو کی گئی مقامی فنکارہ کو 3  افراد نے مبینہ طپولیس کے مطابق مظفرگڑھ کی رہائشی خاتون کو شادی میں معاوضہ دیکرپرفارم کیلئے مدعوکیا گیا تھا۔

خاتون کے مطابق رات گئے شادی کی تقریب کا فنکشن جاری تھا کہ ملزم پولیس کے چھاپے کاکہہ کر اسے وہاں سے لے گیا اورساتھیوں کے ساتھ مل کر زیادتی کانشانہ بنایا۔پولیس نے 3 ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد تفتیش میں مزید مددملے گی تاہم ابتدائی تفتیش میں خاتون کے ساتھ زیادتی کے شواہد ملے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *