چنے اور کشمش ملا کر کھانے کے وہ فائدے جو آپ کو آج تک معلوم نہیں۔ اگر آپ بھیگے ہوئے چنے اور کشمش کو باقاعدگی سے۔۔۔

کشمش کو رات میں پانی میں بھگو کر صبح نہار منہ اس کا پانی پینا اور کشمش کھا لینا ایک چھوٹا سا عمل ہے مگر اس کے فائدے بہت بڑے ہیں۔ اس کا روزانہ استعمال صحت میں نمایاں بہتری لاتا ہے اور کئی بیماریوں میں قدرتی دوا کا کام کرتا ہے۔

کشمش سنہری، ہری اور سیاہ رنگ کی ہوتی ہے۔ مقدار میں چھوٹی مگر فوائد میں بے مثال۔استعمال کا درست طریقہروزانہ رات کو چار عدد کشمش ایک کپ پانی میں بھگو دیں۔

Food

صبح نہار منہ پانی پی لیں اور کشمش اچھی طرح چبا کر کھا لیں۔ یہی اس کی بہترین اور محفوظ مقدار ہے۔کشمش فائدہ کیوں دیتی ہے؟کشمش میں فائبر، وٹامنز، منرلز، پوٹاشیم، نمکیات، کاربوہائیڈریٹس، آئرن، بورون، کیلشیم اور جراثیم کش خصوصیات پائی جاتی ہیں جو اسے صحت بخش بناتی ہیں۔فوائدخون کی کمیکشمش میں موجود آئرن خون بنانے میں مدد دیتا ہے۔ اینیمیا کے مریض باقاعدہ استعمال سے واضح فرق محسوس کرتے ہیں۔بلڈ پریشرکشمش میں پوٹاشیم ہوتا ہے جو جسم میں نمکیات کا توازن برقرار رکھتا ہے اور بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ بلڈ پریشر کی وجہ سے آنے والے چکر میں بھی مفید ہے۔کمزور ہڈیاںکشمش میں بورون پایا جاتا ہے جو ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے اور جوڑوں کی کمزوری میں فائدہ دیتا ہے۔قبض اور کمزور ہاضمہکشمش میں فائبر پایا جاتا ہے جو پرانی قبض کو ختم کرتا ہے، ہاضمے کو بہتر بناتا ہے اور معدے کو سکون دیتا ہے۔بدبودار سانس

Fruits & Vegetables

کشمش کی جراثیم کش خصوصیات منہ کے جراثیم کو کم کرتی ہیں جس سے سانس کی بدبو میں واضح کمی آتی ہے۔شوگر کے مریضوں کے لیےکشمش کا گلیکسمک انڈیکس درمیانی ہوتا ہے، اس لیے شوگر کے مریض کم مقدار میں استعمال کر سکتے ہیں مگر احتیاط ضروری ہے اور روزانہ مقدار نہ بڑھائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *