اِنا لِلہ وَاِنا اِلیہ رَاجعُون: سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک کے حوالے سے انتہائی افسوسناک خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج شام ساڑھے 5 بجے کالا باغ قلعہ میں ادا کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *