
بریکنگ نیوز : مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمان کے فرزند مولانا اسجد محمود کے سکواڈ کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ مولانا اسجد محمود کے سکواڈ کی گاڑی کوحادثہ وانڈہ یارک کے قریب پیش آیاجس کے نتیجے میں انصار السلام کے دو رضاکار شہید اورایک زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق شہید ہونے والوں کا تعلق ضلع لکی مروت سے ہے ۔
Bhout dukh Howa hay shaheedoun ko Allah Pak jinat main Aala makam Atta karay our zakhmioun ko jald sehat Atta karay our Moulana Asjad Mehmood sahib ko Apnay Hifzo Amman main rakhay ameen