پاک افغان کشیدگی، ڈاکٹر اسرار احمد کی پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کی طرف سے پاکستان پر حملے کی کوشش کے بعد پاکستان کی مسلح افواج نے دشمن کو اپنی چوکیاں چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور کردیا اور اس سلسلے میں ڈاکٹر اسرار احمد کی پرانی ویڈیو ایک بار پھر موقع کی مناسبت کی وجہ سے انٹر نیٹ پر وائرل ہورہی ہے۔
ڈاکٹر اسراراحمد (مرحوم)کاویڈیو میں کہنا ہے کہ “”اب آپ شکنجے میں ہیں، اگر کوئی پیش رفت ہوگئی تو بھارت اور افغانستان  زبردست حملہ کریں گے، افغانستان جوہمارا دوست اور اتحادی تھا، کرزئی کے بیانات سے واضح ہوچکا، سابق سفارتکار اکرم زکی بھی کہہ چکے کہ لکھ کررکھ لو کہ ہم قریب پاکستان پر بہت بڑا حملہ کریں گے ، اب ذرا بھی محسوس ہوا کہ چین اور پاکستان زیادہ قریب آرہے ہیں تو یہ کانٹا نکال دینا چاہیے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *