
عالم اسلام کے بڑے اسلامی ملک سعودی عرب نے پہلے روزے کا اعلان کردیا
اسلام اباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا، چاند نظر آ گیا،18فروری کو پہلا روزہ ہو گا۔
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ملک بھر کے مسلمانوں سے اپیل کی تھی کہ وہ منگل 17 فروری کی شام رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔ سپریم کورٹ کے بیان کے مطابق جو شخص بھی ہلال کو دیکھے، وہ قریبی عدالت میں جا کر اپنی گواہی درج کروائے یا متعلقہ حکام سے رابطہ کرے تاکہ اسے عدالت تک پہنچنے میں مدد دی جا سکے۔
Leave a Reply