بڑی خوشخبری: جلدی کریں کہیں اس بار بھی دیر نہ ہوجائے، سونا یکدم ہزاروں روپے سستا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونا اور چاندی مزید سستاہوگیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں24کیرٹ ایک تولہ سونا مزید 21400 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد ایک تولہ سونا 5 لاکھ 7 ہزار 762 روپےکا ہو گیا ہے۔

دس گرام سونا 18 ہزار 347 روپے مزید سستا ہوگیاہے جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 35ہزار 324 روپےہوگئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونا 214 ڈالر سستاہوکر 4850 ڈالر تک گرگیاہے۔دوسری طرف ایک تولہ چاندی1430 روپے کی کمی کے بعد 7825 روپے تک گرگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *